skip to Main Content

Cette page est également disponible en : Français (French) لغة (Arabic) English மொழி (Tamil) 语言 (Chinese (Traditional)) বাংলাদেশ (Bengali)

پبلک پلیٹ فارم سروے

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Step 1 of 5

ہم نے اس سال بچوں کے بارے میں بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے - گزشتہ سال آپ نے ہمیں بتایا تھا کہ بچے آپ کی ترجیح ہیں کیوں کہ یہ امید اور خوشی کی علامت ہیں۔

مقامی حکومت کا بچوں کے مستقبل اور بچوں کے حقوق کو فروغ دینا معاشرے اور مستقبل کی دنیا کے لئے نفع بخش ہے۔ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟

بچوں کو اچھی پرورش پانے میں مدد دینے کے لئے مقامی حکومت ان کی نشوونما، بہبود اور کامیابی میں حصہ ڈالنا چاہتی ہے۔


I- اچھی پرورش کے لئے بچوں کی نشوونما میں معاونت

کیا آپ کے خیال میں موسیقی بنانا، سنیما، میوزیم اور تھیٹر جانا، تعطیلات/چھٹیوں کے دوران سیر پر جانا اور فعال رہنا بچوں کی نشوونما کے لئے اہم ہے؟
اور کیا آپ کے خیال میں لا کورنیو کے بچوں کو ان سرگرمیوں تک دیگر مقامات کے بچوں کے برابر رسائی حاصل ہے؟

نرسری/پری اسکول سے لے کر سال 6/5 گریڈ تک مقامی حکومت اپنے فنی اور ثقافتی تعلیم کے پروگرام (PEAC) کے ذریعے اسکولوں کے لئے فنی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کرتی ہے۔

کیا آپ اس سے آگاہ ہیں؟
کیا آپ کے خیال میں اسکول میں ایسی سرگرمیاں:
آپ کے خیال میں درج ذیل سرگرمیوں میں سے کون سی تین سرگرمیاں بچوں کے لئے سب سے زیادہ اہم ہیں؟
براہ کرم صرف 3 جوابات منتخب کریں۔

فرانس میں آدھے لوگ مالی وجوہات کی بنا پر تعطیلات/چھٹیوں کے دوران سیر پر نہیں جاتے۔ سیر پر جانے کے حق کو فروغ دینے کے لئے لا کورنیو مختصر وقفوں اور لا کورنیو ساحل کا اہتمام کرتا ہے

کیا آپ کو یہ معلوم تھا؟
کیا آپ، آپ کے بچے یا بچوں کے بچے:

سیکنڈری/جونیئر ہائی اسکول بچوں کے لئے تبدیلی کا اہم وقت ہے۔ کیا آپ والدین یا بالغ افراد کے لئے یہ سال:

‒ پرائمری/ایلیمنٹری اسکول سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں؟
‒ سکستھ فارم/سینیئر ہائی سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں؟

ہم نے دیکھا ہے کہ جب لڑکیاں نوعمر ہو جاتی ہیں تو یوتھ اسٹرکچرز میں جانا چھوڑ دیتی ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ:

‒ اس عمر میں لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ سمجھدار ہوتی ہیں
‒ لڑکیوں کے لئے باہر جانا لڑکوں کی نسبت زیادہ خطرناک ہوتا ہے
‒ لڑکیوں کے پاس گھر میں کرنے کے زیادہ کام ہوتے ہیں
‒ دستیاب سرگرمیاں لڑکیوں کے لئے مناسب نہیں ہیں
کیا آپ کے خیال میں دستیاب سرگرمیاں مناسب حد تک ملی جلی ہیں؟

TREMPLINS CITOYENS 2024

Cette page est également disponible en : Français (French) لغة (Arabic) English மொழி (Tamil) 语言 (Chinese (Traditional)) বাংলাদেশ (Bengali)

Back To Top